دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کے بہائوکی صورتحال

بدھ 17 اکتوبر 2018 13:33

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کے بہائوکی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں بدھ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائوں میں دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 34600کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد6500 کیوسک اور اخراج6500 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد9700کیوسک اور اخراج15000 کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 13200 کیوسک اور اخراج6000 کیوسک رہا۔

بیراجوں میں جناح بیراج میں آمد63400 کیوسک اور اخراج 59400کیوسک،چشمہ میں آمد46500 کیوسک اور اخراج 35000کیوسک، تونسہ میں آمد57900کیوسک اور اخراج57900 کیوسک، پنجند میں آمد3000کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو میں آمد 51500 کیوسک اور اخراج 41800 کیوسک، سکھر میں آمد41200کیوسک اور اخراج14700 اور کوٹری بیراج میں آمد16400 کیوسک اور اخراج صفر رہا۔

(جاری ہے)

تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1482.14 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.610 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1155.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.991 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.80فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.096 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں