مرغی پال سکیم کے تحت 2023ء تک 15لاکھ مرغیاں تقسیم کرنے کی منصوبہ بندی
محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے 32ہزار افراد کو مرغیاں پالنے کی تربیت بھی دی جائے گی
جمعرات 21 مارچ 2019 14:54
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے وزیر اعظم کی مرغی پال سکیم کیلئے کی جانے والی منصوبہ بندی کے تحت ہر سال 3لاکھ75ہزار مرغیاں تقسیم کی جائیں گی اور 2023ء تک مجموعی طو رپر 15لاکھ مرغیاں تقسیم ہوں گی ۔
پنجاب حکومت اس منصوبے پر 70کروڑ روپے خرچ کرے گی جس کیلئے اسے وفاقی حکومت بھی معاونت فراہم کرے گی ۔حکومت کی جانب سے عوام کو پانچ مرغیوں اور ایک مرغے پر مشتمل یونٹ سبسڈی پر فراہم کیا جائے گا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ صوبے حکومت 32ہزار افراد کو مرغیاں پالنے کی تربیت بھی دے گی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت ووقار میں اضافہ کیا ہے، عظمی بخاری
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
ذ*پنجاب سے قومی اسمبلی کی دو مخصوص نشستوں برائے خواتین کیلئے شیڈول جاری
‘مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کر رہا جن کا اپنا لیڈر اپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے ..
ٌ9 مئی: فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگران 8 مئی کو طلب
p9 مئی: پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
&پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
غ*وکلاء کے خلاف اندراج مقدمات کا معاملہ،پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال
)اہور ماسٹر پلان کیس : قیصرہ الٰہی ودیگر کی عبوری ضمانت خارج کرانے کی درخواست پر راسخ الٰہی و دیگران سے ..
aفرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کے اجازت
ًضمنی الیکشن میں مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر وکلاء کو دلائل کیلئے 2 مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت