برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 23 اپریل 2019 14:57

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 270روپے، زندہ برائلر مرغی 186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 84روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں