صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 25 اپریل 2019 16:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کوسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 09 سی10 روپے فی کلو، پیاز38سی40 روپے اور ٹماٹر60 سی65 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ190 سے 198 روپے، پالک14 سی15، بینگن28سی30 ، بھنڈی توری96سی100 ،کریلہ48 سی50، گھیا کدو67 سی70 ، مٹر58 سی60 ، اروی67 سے 70 ، شملہ مرچ58 سی60 ، پھول گوبھی53سی55 ، بند گوبھی43 سی45 ، شلجم30سی32 ،مولی12سی13اور لیموں چائنہ125سی130 روپے فی کلو رہا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں