صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 24 مئی 2019 14:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچا چھلکا 15 سی16 روپے فی کلو، پیاز43سی45 روپے اور ٹماٹر27 سی29 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ200 سے 208 روپے، پالک11 سی12، بینگن19ی20 ، بھنڈی توری50سی53 ،کریلا30سی32، گھیا کدو18سی20، مٹر82 سی85، اروی87سے 90 ، شملہ مرچ43 سی45 ، پھول گوبھی48 سے 50، بند گوبھی87سی90 ، شلجم48سی50 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں