لاہور میں سبزیوں کے نرخ

منگل 25 جون 2019 17:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میں منگل کو جاری سبزیوں کے نرخوں کے مطابق آلو نیا کچہ چھلکا 17سی18 روپے فی کلو، پیاز29سی31 روپے اور ٹماٹر22 سی24 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ207 سے 215 روپے، پالک14 سی15،بینگن33سی35 ، بھنڈی توری53سی55،کریلہ53سی55، گھیا کدو36سی38، مٹر91 سی95، اروی82سے 85 ، شملہ مرچ82 سی85، پھول گوبھی43 سے 45، بند گوبھی63سی65 ، شلجم33سی35 اور مولی13سی14روپے فی کلو میں فروخت ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں