برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 22 اگست 2019 13:35

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے 244روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 168روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 94روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں