برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 11 ستمبر 2019 14:53

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 254روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 175روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 93روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں