برائلر کی اونچی اڑان ،281روپے فی کلو،فارمی انڈوں نے بھی سنچری مکمل کرلی

پیر ستمبر 13:07

برائلر کی اونچی اڑان ،281روپے فی کلو،فارمی انڈوں نے بھی سنچری مکمل کرلی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2019ء)برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔برائلر گوشت مزید 7روپے اضافے سے 281روپے،زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے 194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 100روپے فی درجن ہو گئی ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments