برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 16 اکتوبر 2019 13:07

برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے 218روپے،زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے 150روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 115روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں