برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 14:22

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 216روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے اضافے سے 149روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت115روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں