دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 18 فروری 2020 11:58

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 14900کیوسک اور اخرج 60000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 9400کیوسک اور اخراج 9400کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد15400 کیوسک اور اخراج45000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد17600کیوسک اور اخراج 10900 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد67300کیوسک اور اخراج 64500کیوسک،چشمہ آمد71000 کیوسک اوراخراج 66000کیوسک، تونسہ آمد65600 کیوسک اور اخراج 48200 کیوسک، پنجند آمد5100 کیوسک اور اخراج 0 کیوسک، گدو آمد 35600کیوسک اور اخراج 30000 کیوسک، سکھر آمد26000کیوسک اور اخراج 2900 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد4000 کیوسک اور اخراج 0 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1458.02 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.582 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1178.80 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.112 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.112 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں