دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 6 اپریل 2020 13:24

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میںسندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 25800کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد 24700کیوسک اور اخراج 24700کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد41600 کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چنابمیںمرالہ کے مقام پر آمد22100کیوسک اور اخراج16000 کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد39600 کیوسک اور اخراج0 3590کیوسک،چشمہ آمد39700 کیوسک اوراخراج 39500 کیوسک، تونسہ آمد31300 کیوسک اور اخراج 31300 کیوسک،پنجند آمد61700 کیوسک،اور اخراج 58000کیوسک، گدوآمد 93100کیوسک اور اخراج 93100 کیوسک، سکھر آمد97000کیوسک اور اخراج73500کیوسک کوٹری آمد19000 کیوسک اور اخراج 5200 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1471.31 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.073 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1193.55 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.941 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.194 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں