دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری

منگل 11 اگست 2020 17:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں منگل کے روز پانی کی آمد و اخراج ، پانی کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی،در یائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 242700کیوسک اور اخرج 130000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 46300کیوسک اور اخراج46300کیوسک، جہلم(منگلاکے مقام پر)آمد29500 کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد77000کیوسک اور اخراج45700 کیوسک ۔

بیراج جناح آمد174700 کیوسک اور اخراج0 16650کیوسک،چشمہ: آمد173100کیوسک اوراخراج 170000 کیوسک، تونسہ آمد171700کیوسک اور اخراج 146100 کیوسک، پنجند آمد15400 کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک، گدو آمد 151400کیوسک اور اخراج 133100 کیوسک، سکھر آمد137400کیوسک اور اخراج93100کیوسک، کوٹری آمد45600 کیوسک اور اخراج 17800کیوسک ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1505.37 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.606 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1233.85 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.716 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.026 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کی صبح 6 بجے کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں