دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 22 ستمبر 2020 12:34

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 81300کیوسک اور اخرج80700 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 12000کیوسک اور اخراج 12000 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد18700کیوسک اور اخراج50000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد36100کیوسک اور اخراج7000 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد91400 کیوسک اور اخراج0 8390کیوسک،چشمہ آمد95800کیوسک اوراخراج 108000کیوسک، تونسہ آمد118700کیوسک اور اخراج 98300 کیوسک، پنجند آمد28900 کیوسک اور اخراج 13000 کیوسک، گدو آمد 101500کیوسک اور اخراج 70900کیوسک، سکھر آمد72000کیوسک اور اخراج26500کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد263600کیوسک اور اخراج 246200 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1236.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 6.922 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 646.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.163 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں