برائلرگوشت مزید4روپے فی کلوسستا

منگل 27 اکتوبر 2020 11:55

برائلرگوشت مزید4روپے فی کلوسستا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت4روپے کمی سی229روپے،زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سی158روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت165روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

دکانداروں کی جانب سے درجن سے کم خریداری پر فی انڈا15روپے کا فروخت کیا جارہا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں