برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 14:20

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2020ء) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 258روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 178روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں