دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 2 دسمبر 2020 15:12

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 23400کیوسک اور اخرج40000 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 10200 کیوسک اور اخراج 10200 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد6200 کیوسک اور اخراج37000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد7200کیوسک اور اخراج2000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد74000کیوسک اور اخراج0 6650کیوسک،چشمہ آمد67100کیوسک اوراخراج 60000کیوسک، تونسہ آمد63400کیوسک اور اخراج 50300 کیوسک، پنجند آمد11800 کیوسک اور اخراج 2900کیوسک، گدو آمد 48900کیوسک اور اخراج 43100کیوسک، سکھر آمد39500کیوسک اور اخراج11500 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد8300کیوسک اور اخراج 1800 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1481.39 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.505 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1181.65 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.265 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.215 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں