دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 19 جنوری 2021 13:04

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 16100کیوسک اور اخرج 16100کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد8000 کیوسک اور اخراج 8000کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد10400 کیوسک اور اخراج100کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد8600کیوسک اور اخراج 8600کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد37600کیوسک اور اخراج 37600کیوسک،چشمہ آمد31100کیوسک اوراخراج 21000کیوسک، تونسہ آمد23200 کیوسک اور اخراج23200 کیوسک، پنجند آمد34900 کیوسک، اور اخراج 29200 کیوسک،گدو آمد 28600کیوسک اور اخراج 11400 کیوسک، سکھر آمد8300کیوسک اور اخراج 8300 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد5600 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1470.73 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.974 ملین ایکڑ فٹ ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1171.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.724 ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.089 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں