برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ

منگل 19 جنوری 2021 13:05

برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 14روپے اضافے سی233روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سی161روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں