برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو کمی

ہفتہ 23 جنوری 2021 13:00

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سی238روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سی164روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں