برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ

ہفتہ 31 جولائی 2021 14:35

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سی200روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سی138روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں