دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 17 ستمبر 2021 14:10

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 95400کیوسک اور اخرج 128000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد16600 کیوسک اور اخراج16600کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد20500کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد29500کیوسک اور اخراج 5000کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد139600کیوسک اور اخراج 132100کیوسک،چشمہ آمد160300کیوسک اوراخراج 143000کیوسک، تونسہ آمد146700 کیوسک اور اخراج125800 کیوسک، پنجند آمد26600کیوسک، اور اخراج 10400 کیوسک،گدوآمد 107700کیوسک اور اخراج 77000کیوسک، سکھر آمد73700کیوسک اور اخراج 20000 کیوسک کوٹریآمد28700کیوسک اور اخراج 3200کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1528.52 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.685 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1191.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.818 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سط647.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.194 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں