دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 21 ستمبر 2021 12:39

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 105400کیوسک اور اخرج 130000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد16200 کیوسک اور اخراج16200کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد18100کیوسک اور اخراج30000 کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد33900کیوسک اور اخراج 8800کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد164100کیوسک اور اخراج 156100کیوسک،چشمہ آمد181600کیوسک اوراخراج 130000کیوسک، تونسہ آمد137700 کیوسک اور اخراج115600 کیوسک، پنجند آمد33100کیوسک، اور اخراج 17800 کیوسک،گدوآمد 118700کیوسک اور اخراج 86100کیوسک، سکھر آمد78000کیوسک اور اخراج 23000 کیوسک کوٹری آمد26700کیوسک اور اخراج 1600کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1521.83 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.333 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1189.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.723 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سط645.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.147 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں