برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے اضافہ

جمعرات 23 ستمبر 2021 13:10

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2021ء)پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے اضافے سی296روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سی204روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں