برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے 302روپے فی کلو تک پہنچ گئی

منگل 28 ستمبر 2021 12:14

برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے 302روپے فی کلو تک پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سی302روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سی208روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments