دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 18 اکتوبر 2021 12:31

دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 37000کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد5700کیوسک اور اخراج5700کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد12300کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد12200کیوسک اور اخراج 5000کیوسک۔

بیراجو ں میں جناح آمد47000کیوسک اور اخراج 42000کیوسک،چشمہ آمد47000کیوسک اوراخراج 44000کیوسک، تونسہ آمد44600 کیوسک اور اخراج39700 کیوسک، پنجند آمد2900کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک،گدو آمد 55700کیوسک اور اخراج 44900کیوسک، سکھر آمد45600کیوسک اور اخراج 11200 کیوسک کوٹری آمد8400کیوسک اور اخراج 0کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1511.97 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.833 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1179.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.153 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح642.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.074 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں