برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 26 اکتوبر 2021 13:18

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے اضافے سی340روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی171روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں