برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے اضافہ،فارمی انڈے 7روپے سستے

ہفتہ 27 نومبر 2021 12:47

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے اضافہ،فارمی انڈے 7روپے سستے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 335روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 231روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت7روپے کمی سی178روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں