برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

جمعرات 2 دسمبر 2021 12:00

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سی306روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی211روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی179روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں