دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 18 جنوری 2022 13:48

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 12900کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد7400 کیوسک اور اخراج7400کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد11000کیوسک اور اخراج100 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد15900کیوسک اور اخراج 15900کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد14200کیوسک اور اخراج 14200کیوسک،چشمہ آمد19500کیوسک اوراخراج 15000کیوسک، تونسہ آمد24300 کیوسک اور اخراج24300 کیوسک، پنجند آمد74000کیوسک، اور اخراج 74000 کیوسک،گدو آمد 40200کیوسک اور اخراج 25100کیوسک، سکھر آمد21200کیوسک اور اخراج21200 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد5100کیوسک اور اخراج 500کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1443.96 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.988 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1133.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.190 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح643.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.098 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں