برائلرگوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوںمیں اضافے کا رجحان

بدھ 25 مئی 2022 14:25

برائلرگوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوںمیں اضافے کا رجحان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2022ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 4روپے اضافے سی432روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سی301روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید2روپے اضافے سی164روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں