برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی

جمعہ 11 اگست 2017 13:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 6رو پے فی کلو کمی ہو گئی۔جمعہ کے روز برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے 187روپے سے کم ہو کر 181روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں