برائلر گوشت کی قیمت تین روز میں 21روپے فی کلو اضافہ

جمعہ 19 جنوری 2018 19:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2018ء)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے 213روپے سے بڑھ کر 220روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

شہر میں تین روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طور پر 21روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں