اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںصوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا15 سے 16 روپے فی کلو، پیاز28سے 30 روپے ، ٹماٹر30سے 32 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح لہسن چائنہ135 سی140 روپے ، ادرک چائنہ135 سے 140 روپے ، پالک 12 سے 13 ، بینگن43 سے 45 روپے ، بھنڈی توری106 سے 110 روپے ،کریلہ87 سی90روپے، گھیا کدو63سی65 روپے ،مٹر19 سے 20 روپے ، اروی 30 سے 32 روپے ،شملہ مرچ63 سے 65 روپے ، پھول گوبھی15 سی16 روپے ، بند گوبھی19 سے 20 روپے، شلجم14 سے 15 روپے ،مولی09سے 10 رو پے اورلیموں چائنہ50 سے 52 روپے فی کلو رہا ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں