فرنس آئل کی قیمت اضافے سے 77ہزار 442روپے فی ٹن تک پہنچ گئی

جمعرات 19 جولائی 2018 13:05

فرنس آئل کی قیمت اضافے سے 77ہزار 442روپے فی ٹن تک پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) فرنس آئل کی قیمت اضافے سے 77ہزار 442روپے فی ٹن تک پہنچ گئی۔پورٹ کے مطابق مالی سال 2017-18میں فرنس آئل کی قیمت میں 31871روپے فی ٹن کا اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

اب فرنس آئل کی قیمت میں مزید 1334روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فرنس آئل کی قیمت 77ہزار 442 روپے فی ٹن تک پہنچ گئی ہے۔ماہرین کے مطابق فرنس آئل کی قیمت میں ہونے والے حالیہ اضافے پر نیپرا آئندہ آنے والے مہینوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت کچھ حد تک بڑھا کرسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں