برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اتوار 5 اگست 2018 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2018ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 173روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے 119روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں