برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ18روپے کلو کمی

منگل 7 اگست 2018 14:04

برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ18روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 18روپے کمی سے 155روپے اور زندہ برائلرمرغی کی قیمت 12روپے کمی سے 107روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں