مقامی مارکیٹ میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو

بدھ 8 اگست 2018 21:13

مقامی مارکیٹ میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو
لاہور۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا95 تا120 روپے فی کلو ، چینی47 سے 48 روپے اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنی90 تا 95 روپے ، دال چنا95روپے ، مونگ ثابت90 سی95 روپے،دال مونگ دھلی ہوئی85 سے 90 روپے، ماش ثابت 85 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 110روپے اور بیسن93 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں