لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کے نرخ

جمعہ 10 اگست 2018 16:49

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کے نرخ
لاہور۔10 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر101 اور برائلر گوشت 155 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن92روپے میںفروخت ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں