لاہور،صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

پیر 13 اگست 2018 17:29

لاہور،صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، کیلا 48سی50 روپے فی درجن اور امرود28سی30 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور اصیل 106 سی110 روپے‘آم انور رٹول 110 سے 114‘آم دیسی43سے 45خوبانی 116 سے 120 اورآڑو111 سی115 فی کلو فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں