لاہور، صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

پیر 13 اگست 2018 17:29

لاہور، صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا29سی31 روپے فی کلو، پیاز24 سی26 اور ٹماٹر61سی63 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْاسی طرح ادرک چائنہ144 سے 150 روپے ، پالک 11 سی12 ، بینگن28سے 30 ، بھنڈی توری53 سی55 ،کریلہ48 سی50، گھیا کدو46سی48 ‘ دیسی ٹینڈا43سے 45،مٹر106سی110 ، اروی28 سے 30 ،شملہ مرچ48 سی50 ، پھول گوبھی53 سی55 ، بند گوبھی67 سی70 ، شلجم33سے 35 ،مولی19سے 20 اورلیموںدیسی 58 سی60 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں