صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 16 اگست 2018 17:00

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔16 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، کیلا 48سی50 روپے فی درجن اور امرود28 سی30 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور اصیل91 سی95 روپے‘آم انور رٹول 110 سے 114‘آم دیسی43 سے 45‘ خوبانی 116 سے 120 اورآڑو111 سی115 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں