صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

پیر 20 اگست 2018 19:59

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا29سی31 روپے فی کلو، پیاز26 سی28 روپے اور ٹماٹر61سی63 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْاسی طرح ادرک چائنہ149 سے 155 روپے ، پالک 14 سی15 ، بینگن19سے 20 ، بھنڈی توری43 سی45 ،کریلہ33 سی35، گھیا کدو23سی25 ‘ دیسی ٹینڈا43سے 45،مٹر106سی110 ، اروی19 سے 20 ،شملہ مرچ58 سی60 ، پھول گوبھی58 سی60 ، بند گوبھی77 سی80 ، شلجم33سے 35 ،مولی19سے 20 اورلیموںدیسی77 سی80 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں