برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

بدھ 19 ستمبر 2018 12:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے 160روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے اضافے سے 110روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈے 2روپے اضافے سے 90روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں