لاہور ، صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے فی تولہ اضافہ

منگل 9 اکتوبر 2018 20:39

لاہور ، صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے فی تولہ اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2018ء) صوبائی دارلحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے فی تولہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس اضافے کے ساتھ شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قراط سونے کی قیمت 62 ہزار روپے فی تولہ جبکہ 22 قراط سونے کی قیمت 57 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں