لاہور ، اوپن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان بد ستور جاری

منگل 9 اکتوبر 2018 20:50

لاہور ، اوپن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان بد ستور جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2018ء) صوبائی دارلحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان بد ستور جاری رہا۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں گزشتہ روز برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 13 روپے فی کلو اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس اضافے کے ساتھ برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 213 روپے فی کلو ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں