مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خوردونوش کے بھائو

بدھ 10 اکتوبر 2018 17:36

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خوردونوش کے بھائو
لاہور۔10 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا 95 تا120 روپے فی کلو ، چینی47 سے 48 روپے اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنی90 تا 95 روپے ، دال چنا95 روپے ، مونگ ثابت90 سی95 روپے، دال مونگ دھلی ہوئی85 سے 90 روپے، ماش ثابت 85 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 110روپے اور بیسن93 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں