صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 10 اکتوبر 2018 17:36

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔10 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو نیا کچہ چھلکا31 سی33 روپے فی کلو، پیاز21 سی23 روپے اور ٹماٹر61 سی63 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ183 سے 190 روپے ، پالک 22 سی23 ، بینگن26سے 28 ، بھنڈی توری63سی65 ،کریلہ87 سی90، گھیا کدو28 سی30 ، دیسی ٹینڈا72 سے 75، مٹر120سی125 ، اروی41 سے 43 ، شملہ مرچ110 سے 114 ، پھول گوبھی63 سی65 ، بند گوبھی56 سی58 ، شلجم33سی35 ،مولی08سے 09 اورلیموںدیسی106 سی110 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں