برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے کمی ،فارمی انڈے 6روپے فی درجن مہنگے

جمعہ 12 اکتوبر 2018 12:03

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے کمی ،فارمی انڈے 6روپے فی درجن مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 216روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3ر وپے کمی سے 149روپے رہی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 6روپے اضافے سے 112روپے فی درجن ہو گئی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں